Lesson #22 Commands with B

Commands Starting with B
Auto CAD in Urdu


سبق نمبر ۲۲ ۔آٹو کیڈ کی 
B سے شروع ہونے والی کمانڈز
اس سبق میں ہم آٹو کیڈ کی سے شروع ہونے والی کمانڈز کا طریقہ کار آپ کو بتائیں گے۔
 آٹو کیڈ کی سے شروع ہونے والی کمانڈز درج ذیل ہیں۔

1.BACKGROUND 2.BACTION 3.BACTIONSET
4.BACTIONTOOL 5.BASE 6.BASSOCIATE
7.BATTMAN 8.BATTORDER 9.BAUTHORPALETTE
10.BAUTHORPALETTECLOSE 11.BCLOSE
12.BCYCLEORDER 13.BEDIT 14.BGRIPSET
15.BHATCH 16.BLIPMODE 17.BLOCK
18.BLOCKICON 19.BLOOKUPTABLE 20.BMPOUT
21.BOUNDARY 22.BOX 23.BPARAMETER
24.BREAK 25.BREP 26.BROWSER 27.BSAVE
28.BSAVEAS 29.BVHIDE
30.BVSHOW 31.BVSTATE

1.BACKGROUND

یہ کمانڈ آٹو کیڈ کے نئے ورژنز میں استعمال نہی ہو
سکتی۔کسی ڈرائنگ یا ویو کا بیک گراﺅنڈ تبدیل کرنے کے لئے استعمال ہوتی تھی طریقہ کار
۔کمانڈ لکھ کر انٹر دبائیں
 ۔نئی آنے والی ونڈو میں اپنی پسند کا بیک گرائنڈ سلیکٹ کریں
۔انٹر دبائیں

2.BACTION Command
یہ کمانڈ ایڈوانسڈ یوزر کے لئے آسا ن ہےاس کمانڈ کی مدد سے آ پ کسی بلاک کے پیرا میٹرز کو تبدیل کر سکتے ہیں۔ یا سادہ الفاظ میں یوں سمجھیں کہ آپ جب بلاک ڈرائینگ کہ اندر لگاتے ہیں تو ان کی لمبائی کو کم یا زیادہ کر سکتے ہیں۔یہ لمبائی ،یا کوئی بھی بلاک میں تبدیلی کتنی ہونی چاہیے اس چیز کس سیٹنگ اس کمانڈ کی مدد سے کرتے ہیں۔
 طریقہ کار
 ۔کمانڈ لکھیں اور انٹر دبائیں
(یاد رکھیں کہ ہر کمانڈ کو لکھنے کے بعد انٹر دبانا لازم ہے)
۔آپ کوئی پیرا میٹر سلیکٹ کریں۔مثلا لمبائی،پولر،گھماﺅ وغیرہ۳۔ایکشن سلیکٹ کریں مثلا .،array/Move/Scale/Stretch/PolarStretch وغیرہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔